40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کی جنم اشٹمی کے موقع پر مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی۔ صدر جمہوریہ ہند جناب رامناتھ کووند نے جنم اشٹمی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘جنم اشٹمی کے پرمسرت موقع پر میں ہندوستان اور بیرون ممالک رہنے والے  اپنے ہم وطنوں کو  مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔

بھگوان کرشن کی زندگی اور تعلیمات میں ایک آفاقی پیغام  – نشکم کرما ہے ۔ بھگوان کرشن نے  انعام کی پرواہ کیے بغیر فرائض کی انجام دہی کی تعلیم دی ہے۔ میری تمنا ہے کہ یہ تہوار ہمارے قول و عمل اور فکر میں صداقت اور سچائی سے معمور راستے پر چلنے کی ترغیب دے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More