41 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سوامی دیانند سرسوتی کی یوم پیدائش پر وزیراعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

سوامی دیانند سرسوتی کی یوم پیدائش پر وزیراعظم نے خراج عقیدت پیش کیا
Urdu News

نئی دہلی،12فروری 2017؛ وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے سوامی دیانند سرسوتی کی یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ان کی یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ سوامی دیانند سرسوتی کی سماجی اصلاح اور تعلیم کے تئیں عظیم کوششوں کا دیرپا اثر جاری رہے گا۔

Related posts

2 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More