30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسیز نے نیا سیف ہاربرریجم نوٹیفائی کیا

Urdu News

نئی دہلی،؍جون ، سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز(سی بی ڈی ٹی) نے قیمتوں کے تنازعہ کی منتقلی کم کرنے، ٹیکس دہندگان کو یقینی صورتحال فراہم کرنے، صنعت کے معیارات کےساتھ تال میل رکھنے، محفوظ ہاربرلین دین کا دائرہ وسیع کرنے کی خاطر، اس سلسلے میں قائم کی گئی رپورٹ کی بنیاد پر ایک نئے محفوظ ہاربر ریجم کو نوٹیفائی کیا ہے۔

یہ نوٹیفکیشن محکمہ کی ویب سائٹ www.incometaxindia.gov.in پر دسیتاب ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More