26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خواتین کے 53 کلو گرام ویٹ لفٹنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کے لئے سنجیتا چھانو کو وزیر اعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دلّی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویٹ لفٹر  کے سنجیتا چھانو کو دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لئے مبارکباد پیش کی ہے ۔

          اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ    خواتین کی 53 کلو گرام کے ویٹ لفٹنگ   مقابلے میں بھارت کے لئے دوسرا  طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لئے   کے سنجیتا چھانو کو مبارکباد ۔ ملک کو  اس  غیر معمولی کار کردگی سے بڑی مسرت ہوئی ہے ۔

           ویٹ لفٹر کُھو مُک چم سنجیتا چھانو نے  2018 ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میں ، جو ساحلی شہر آسٹریلیا میں آج     بھارت کو  دوسرا طلائی تمغہ دلایا ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More