35.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خواتین موٹر بائیک رائیڈرز گروپ ۔ بائیکنگ کوئین نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

महिला मोटरसाइकिल सवार समूह-बाइकिंग क्वींस ने प्रधानमंत्री से मुलाकात की
Urdu News

نئی دلّی ، گجرات کی 50 خواتین موٹر بائیک رائیڈر ز کے ایک گروپ بائیکنگ کوئین نے آج نئی دلیّ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

گروپ نے بتایا کہ انہوں نے 13 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں میں 10000 کلو میٹر سے زیادہ سفر کیا ہے اور مختلف سماجی موضوعات مثلاً بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ اور سووچھ بھارت کے بارے میں لوگوں سے بات چیت کی ہے ۔ 15 اگست ، 2017 ء کو انہوں نے لداخ میں کھار ڈنگلہ میں ترنگا لہرایا ۔

وزیر اعظم نے ان کی کوششوں کی ستائش کی اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More