31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر جسٹس دیپک مشرا کو وزیراعظم کی مبارکباد

भारत के मुख्य न्यायाधीश के पद की शपथ लेने पर प्रधानमंत्री ने जस्टिस दीपक मिश्रा को बधाई दी
Urdu News

نئی دہلی۔ ؍اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر جسٹس دیپک مشرا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’میں جسٹس دیپک مشرا کو بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں ان کی بہترین اور بارآور مدت کار کا متمنی ہوں۔ ‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More