41 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خریف کی فصل کی بوائی 943 لاکھ ہیکٹیئر رقبہ کو تجاوز کرگئی

Urdu News

نئی دہلی، مختلف ریاستوں   سے موصولہ ا طلاعات کے مطابق  11 اگست 2017 کو   کل 943.45  لاکھ ہیکٹیئر رقبہ  میں  بوائی ہوئی۔  جبکہ پچھلے سال اسی مدت کے دوران 936.95 لاکھ  ہیکٹیئر اراضی میں بوائی ہوئی تھی۔

 بتایا جاتا ہے کہ    چاول کی بوائی 320.29 لاکھ ہیکٹیئر رقبہ میں ہوئی  ۔ دالوں کی بوائی 127.48 لاکھ ہیکٹیئر  ،   موٹے اناج کی بوائی 167.50 ہیکٹیئر   ، گنے کی  بوائی  49.73 لاکھ ہیکٹیئر  اور کپاس کی بوائی 117.11 لاکھ ہیکٹیئر میں ہوئی۔

 اب تک   جس  بوائی کے علاقہ کا احاطہ کیا گیا ہے اور   پچھلے سال اسی مدت کے دوران جو احاطہ کیا گیا ہے وہ حسب ذیل ہے۔

لاکھ ہیکٹیئر

فصل میں بوائی ہوئی 2017-18 میں بوائی ہوئی 2016-17
چاول 320.29 314.01
دالیں 127.48 129.59
موٹے اناج 167.50 169.98
تلہن 154.29 171.15
گنا 49.73 45.64
جوٹ اور میستا 7.05 7.56
کپاس 117.11 99.03
میزان 943.45 936.95

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More