34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

حکومت کا تمام قسم کی گاڑیوں سے بتیاں ہٹانے کا فیصلہ

लाल व नीली बत्ती के प्रयोग को समाप्त करने का फैसला तात्कालिक प्रभाव से लागू किया जाएगा
Urdu News

نئی دہلی، اپریل / ملک میں صحت مند جمہوریہ قدروں کومستحکم کرنے کی غرض سے مرکزی حکومت نے آج ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ مرکزی کابینہ نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں آج ملک میں تمام زمروں کی گاڑیوں سے بتیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی رائےہے کہ گاڑیوں پر بتیاں وی آئی پی کلچر کی علامت ہیں اور جمہوری ملک میں اس کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے اور ان کی کوئی اہمیت ہیں۔ البتہ بتیوں کی اجازت ان ہی گاڑیوں کو دی جائے گی جن کا تعلق ایمرجنسی اور راحت سروسیز ایمبولینس یا فائر سروسیز وغیرہ سے ہوگا۔ اس فیصلہ کی روشنی میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت قانون میں ضروری ترمیم کرے گی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More