34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جو کو ویڈوڈو کو انڈونیشیا کا دو بارہ صدر منتخب ہونے پر وزیر اعظم کی مبارک باد

Urdu News

نئی دلّی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب جو کو  ویڈوڈو کے انڈونیشیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  ”  ہمارے قریبی بحری پڑوسی  صدر  جو کو وی  کو انڈو نیشیا کا دو بارصدر منتخب ہونے پر مبارک باد۔ وزیر اعظم نے کہا کہ  مجھے یقین ہے کہ ان کی معرکہ آرا قیادت میں ہماری دوستی اور ہماری جامع اسٹریٹجک ساجھے داری مزید مضبوط ہوگی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More