25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جناب گجیندر سنگھ اور محترمہ کرشنا راج نے زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے وزیر مملکت کی حیثیت سے اپنا اپنا کام کاج سنبھالا اور جناب رادھا موہن سنگھ سے ملاقات کی

श्री गजेंद्र सिंह शेखावत एवं श्रीमती कृष्ण राज केन्‍द्रीय कृषि एवं किसान कल्याण मंत्री, श्री राधा मोहन सिंह से मिलें एवं पदभार ग्रहण किया
Urdu News

 نئی دہلی، زراعت اور  کسانوں کی فلاح و بہبود  کے وزیر مملکت جناب گجیندر سنگھ  اور محترمہ کرشنا راج نے  آج    زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب  رادھا موہن سنگھ سے ملاقات  کی اور اپنا اپنا کام کاج سنبھالا۔  اس موقع پر جناب رادھاموہن سنگھ نے کہا کہ ان کے  ہمراہ   پہلے ہی سے   ایک تجربہ کار  اوربااثر وزیر مملکت جناب پرشوتم روپا ہیں  ۔   اب ان دو وزرائے مملکت کے تعاون سے مجھے یقین ہے کہ    نئے بھارت  کے تعمیر   اور کسانوں کی آمدنی دوگنی  ہونے  کا ریزولیوشن  2002 تک مکمل ہوجائے گا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More