34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

لوک سبھا کے ایم پی اور سابق مرکزی وزیر جناب سلطان احمد کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

PM condoles the demise of LS MP and former Union Minister Shri Sultan Ahmed
Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر جناب سلطان احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’لوک سبھا کے ایم پی اور سابق مرکزی وزیر جناب سلطان احمد کے انتقال نے مجھے افسردہ کردیا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات مرحوم کے افراد خاندان اور ان کے حامیوں کے ساتھ ہیں‘‘۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More