24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جناب شکتی کانتا داس کی آر بی آئی گورنر کے عہدے پر تقرری

Urdu News

نئی دہلی، مرکزی حکومت نے ریزرو بینک آف انڈیا ایکٹ ، 1934 ء کے سیکشن 8 کے ذیلی سیکشن ( 1 ) ، جو ذیلی سیکشن ( 4 ) کے ساتھ پڑھا جاتا ہے ، کی شق ( اے ) کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سبکدوش آئی اے ایس  افسر ( ٹی این : 80 ) جناب شکتی کانتا داس،  سابق سکریٹری  محکمہ ٔ اقتصادی امور کو تین سال کی مدت  کے لئے ریزرو بینک  آف انڈیا  ( آر بی آئی ) کے گورنر  کے عہدے  پر فائز یا تقرر کیا ہے ۔

          اس کے اطلاق سے متعلق  اعلان کل حکومتِ ہند  کی جانب سے کیا گیا ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More