35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تلنگانہ کی تنظیم نو کے بعد پہلے عام انتخابات میں 17 پارلیمانی حلقوں میں پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے

Urdu News

نئی دہلی، ریاست تلنگانہ کی تنظیم نو کے بعد پہلے عام انتخابات 11 اپریل 2019 کو ہوں گے۔ ریاست کے سب کے سب 31 اضلاع میں سبھی 17 پارلیمانی حلقوں میں عام انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔17 حلقوں میں سے 3 حلقے درج فہرست ذاتوں (ایس سی) اور دو حلقے درج فہرست طبقوں (ایس ٹی) کے لئے ریزرو ہیں۔ پوری ریاست میں 34603 پولنگ مرکز قائم کئے گئے۔

نیشنل الیکشن پلینر کے ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ریاست میں رائے دہندگان کی کل تعداد 29530838 ہے۔ ان میں سے 14842582 مرد ہیں جبکہ 14674217 خواتین ہیں۔ تیسری جنس سے تعلق رکھنے والے ووٹروں کی تعداد 2089 ہے۔کل رائے دہندگان میں سے 10823 سروس رائے دہندگان ہیں اور 1127 بیرون ملک کے ہندوستانی رائے دہندگان ہیں۔

ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ ریاست میں 599933 رائے دہندگان 18 سے 19 سال کے عمر کے گروپ کے ہیں جو اسی زمرے کے پڑوسی ریاست آندھرا پردیش کے 539804 رائے دہندگان سے زیادہ ہیں۔

اگر ہم تلنگانہ کے 29530838 رائے دہندگان اور آندھرا پردیش کے 36661315 رائے دہندگان کو جمع کردیں تو 2014 میں غیر منقسم  آندھرا پردیش کے عام انتخابات کے مقابلے میں ووٹروں کی تعداد مین 1258015 (یعنی 1.94 فیصد) کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات بھی قابل لحاظ ہے کہ 2014 کے عام انتخابات میں آندھرا پردیش میں ووٹ ڈالنے کی شرح سب سے زیادہ یعنی 74.64 فیصد تھی۔

پچھلے عام انتخابات میں ریاست میں ووٹروں کی تعداد اور پولنگ کے فیصد کی تفصیل درج ذیل ہے:

عام انتخابات

سال

تلنگانہ میں رائے دہندگان کی تعداد

پولنگ کا فیصد

مرد

خواتین

میزان

2019

14842582

14674217

29530838**

غیر منقسم آندھر اپردیش میں رائے دہندگان کی تعداد

2014

32676266

32252318

64934138*

74.64

2009

28684841

29207418

57892259

72.70

2004

25355118

25791224

51146342

69.95

1999

24771335

24883054

49654389

69.14

1998

24532867

24600268

49133135

66.00

1996

24735268

24766006

49501274

63.02

1991

21387877

21230096

42617973

61.42

1989

21273312

21201867

42475179

70.43

1984

16631513

16914974

33546487

68.97

1980

15081626

15415977

30497603

56.93

1977

13757025

13810593

27567618

62.47

1971

11389302

11308603

22697905

59.13

1967

21091212

66.97

1962

9585927

9151929

18737856

64.72

1957

17668716

1951

ذرائع- الیکشن کمیشن آف کی ویب سائٹ

*5554 تیسری صنف کے رائے دہندگان شامل ہیں

**2089 تیسری جنس کے رائے دہندگان شامل ہیں۔ 1127 بیرون ملک کے رائے دہندگان اور 10823 سروس رائے دہندگان (معلومات کے ذرائع نیشنل الیکشن پلینر)

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More