27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھگت سنگھ، راج گورو او رسکھدیو کے یوم شہادت کے موقع پر وزیراعظم کا خراج عقیدت

بھگت سنگھ، راج گورو او رسکھدیو کے یوم شہادت کے موقع پر وزیراعظم کا خراج عقیدت
Urdu News

نئی دہلی۔23؍مارچ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شہدائے آزادی، بھگت سنگھ، راج گورو اور سکھدیو کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر اپنی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اپنے خراج عقیدت میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھگت سنگھ، راج گورو اور سکھدیو کے یوم شہادت کے موقع پر ہم انہیں یاد کرتے ہیں۔ بھارت ان کے حوصلے اور ان کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More