38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جنسی ہراسانی کے معاملے میں فوراََ کارروائی کا مطالبہ کیا

Urdu News

نئیدہلی، ائیر انڈیا میں ملازم ائیر ہاسٹس  نے ترقی خواتین  واطفال کے امور کی مرکزی وزیر محترمہ مینکا گاندھی سے ملاقات کی ۔  انہوں نے  کام کی جگہ پر خاتون کو ہراساں کئے جانے (بچاؤ ،تحفظ اور سد باب )  ایکٹ 2013  کے تحت  کام کی جگہ پر خاتون کو ہراساں کئے جانے کے بارے میں   یہ ملاقات کی ۔

          وزیر موصوفہ نے  اس سلسلے میں  شہری ہوابازی  کی وزارت رابطہ کیا ہے ۔ اس کے ساتھ  ہی محترمہ مینکا گاندھی نے ائیر انڈیا کی  انٹرنل کمپلینٹ  کمیٹی کے سربراہ سے بھی اس سلسلے میں گفتگو کی اور انہیں ہدایت کی ہے کہ اس شکایت کی تحقیق جون 2018 تک مکمل ہوجانی چاہئے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More