36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

این سی سی نے اپنا 69واں یوم تاسیس منایا

Urdu News

 نئی دہلی۔ نیشنل کیڈٹ کور جوکہ دنیا کا سب سے بڑا یونیفارمڈ ادارہ ہے،  نے آج اپنا 69واں یوم تاسیس منایا۔ اس موقعے پر دفاع کے سکریٹری جناب سنجے مترا اور کارگزار ڈی جی این سی سی میجر جنرل بی کے گوہا نے انڈیا گیٹ پر واقع امرجوان جیوتی پر ملک کے لیے قربانی دینے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پوری این سی سی کی طرف سے گل پوشی کی۔

این سی سی یوم تاسیس ملک بھر میں منایا گیا اور اس موقعے پر جلوس نکالے گئے اور ثقافتی سرگرمیاں اور سماجی ترقیات کے پروگرام منعقد کیے گئے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More