38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

آئی آئی ٹی جے ای ای (ایڈوانسڈ) امتحان 2018 کی توسیع شدہ میرٹ لسٹ کا اجراء

Urdu News

نئی دہلی، جیسا کہ جے اے بی نے 14 جون 2018 کو منعقدہ اپنی میٹنگ میں فیصلہ کیاتھا ، اسی کے مطابق آئی آئی ٹی جے ای ای (ایڈوانسڈ)امتحان 2018 کے لئے ایک توسیع شدہ میرٹ لسٹ جاری کی ہے۔ توسیع شدہ میرٹ لسٹ جاری کرنے کے بعد استحقاق حاصل کرنے والے امیدواران کی تعداد کا گوشوارہ درج ذیل ہے:

زمرہ

10جون کو اعلان شدہ میرٹ لسٹ

توسیع شدہ میرٹ لسٹ

حتمی میزان

عام

8794

8954

17748

او بی سی

3140

3824

6964

ایس سی

4709

771

5480

ایس ٹی

1495

293

1788

میزان

18138

13842

31980

توسیع شدہ میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہےا ور طلبہ درج ذیل لنک پر جا کر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں:

https://www.jeeadv.ac.in

  • جوائنٹ سیٹ تخصیص اتھاریٹی کے سلسلے میں چوائس فیلنگ 15 جون کو طے شدہ پروگرام کے مطابق شروع ہوگی۔
  • توسیع شدہ میرٹ لسٹ میں جن طلبہ کے نام شامل ہیں، وہ دیگر طلبہ کے ساتھ اپنے متبادلوں کو بھرنے کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More