31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے عید میلادالنبی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید میلادا لنبی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے ’’عید میلادالنبی کے موقع پر بہترین خواہشات، امید ہے اس دن سے پوری دنیا میں رحمدلی اور بھائی چارے کو فروغ حاصل ہوگا۔ خدا کرے ہر شخص صحتمند اور خوش رہے۔ عید مبارک‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More