Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اس سال ایم ایس پی میں دھان کی ریکارڈ خرید کا اندازہ ہے-جناب پیوش گوئل

Urdu News

نئی دہلی: فوڈ کارپوریشن آف انڈیا  اور ریاستی ایجنسیاں گزشتہ سال  627 ایل ایم ٹی دھان کی  خریداری کے مقابلے   رواں خریف فصل موسم کے دوران   742 ایل ایم ٹی  دھان کی  ریکارڈ مقدار  کی خریداری کے لئے  تیار ہیں۔ خریف 21-2020 کے لئے خریداری مراکز کی تعداد میں   30709سے بڑھاکر 39122 کردی گئی ہے  صارفین کے امور اور عوامی تقسیم کے وزیر جناب  پیوش گوئل نےمیڈیا سے    بات چیت میں یہ بتاتے ہوئے  کہا کہ  بازار میں   دھان کی  شروعاتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے خریداری کا سیزن  26 ستمبر 2020 تک  قائم کیا گیا تھا۔

اس سال  دھان کی ریکارڈ  خریداری کا اندازہ ہے

خریداری مراکز کی تعداد خریداری کی مقدار

ایل ایم ٹی میں

فائدہ حاصل کرنے والے کسانوں کی تعداد (کروڑ میں) کسانوں کو  ایم ایس پی کی ادائیگی (کروڑ روپے میں)
20-2019

خریف فصل

30.709 627 1.24 1،15،172
21-2020

(پروجیکٹ)

39،122 742 1.57 1،40،078
فی صد اضافہ 27 فی صد 18فی صد 26 فی صد 21 فی صد

شمال سے جنو ب تک ،دھان کی ریکارڈ خریداری

وزیر موصوف نے سستی پیار کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فعال اقدام کے بارے میں بھی بتایا۔   درمیانہ درجے کے  اس  بحران کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی   تفصیلات  درج ذیل ہیں۔

پیار کی برآمد پر  14 ستمبر 2020 کے  فعال پابندی عائد کی گئی ہے ۔  ڈی جی ایف ٹی  نے بھی    پیاز  فروخت کاروں کے ذریعہ   درآمد  میں آسانی فراہم   کررہا ہے۔    لازمی اشیا ایکٹ  کو  تاجروں کے لئے 25 ایم ٹی کی پیاز اسٹاک ہے خردہ  فروخت کاروں کے لئے   دو ایم ٹی  23 اکتوبر 2020 سے  نافذ العمل ہے۔ پیاز کے بیجوں کی  2020 سے  پابندی ہے اور پیاز کی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے لوگوںکو

ر احت دینے کے لئے اضافی یا بفر اسٹاک سے پیاز فراہم کیا جارہاہے۔

 جناب پیوش گوئل نے یہ بھی کہا کہ  حکومت اس بات کو بھی  یقینی بنارہی ہے کہ آلو کی قیمتوں کو کم کرنے کے لئے اقدام اٹھائے جائیںَ آلو پر درآمد ڈیوٹی پہلے تیس فی صدتھی، جو اب 31 جنوری  2021 تک  آلو کے   درآمد کے لئے   دس ایل ایم ٹی  کا کوٹہ نوٹی فائی کیا گیا ہے۔

 اسی طرح دالوں کی قیمت  کو کم  کرنے کے ئے قدم اٹھائے گئے ہیں۔ تین دالوں میں    کھدرا دخل اندازی ہوئی ہے  ، یعنی  مونگ ، اڑد  اور توار دال   کی بفر اسٹاک سے   ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام  علاقوں  کو سپلائی کرکے ۔ بفر اسٹاک سے  تور کے ایل ٹی کو اگلے پندرہ دنوں میں   کھلے بازار میں   فروخت کے ذریعہ  نمٹایا جانا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More