38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہندوستان میں فعال معاملات میں نمایاں کمی کا سلسلہ برقرار

Urdu News

ہندوستان میں آج  فعال معاملوں کی تعداد گھٹ کر 184 لاکھ(184182) ہوگئی۔ مجموعی مثبت معاملات میں فعال معاملوں کی  شرح گھٹ کر 1.73 فیصد ہوئی۔

فعال معاملوں کی بہت بڑی تعداد صرف دو ریاستوں میں سامنے آئی ہے۔ اکیلے کیرالہ اور مہاراشٹر میں مجموعی فعال کیسوں کے64.71 فیصد سے زیادہ درج کئے گئے۔

فعال کیسوں کے39.7 فیصد کیرالہ میں سامنے آئے۔ جبکہ مہاراشٹر میں یہ تعداد مجموعی فعال کیسوں کا 25 فیصد رہی۔

aaa.jpg

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی فعال کیسوں میں 226 کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسی عرصے میں قومی اعداد وشمار میں 13203 نئے معاملات درج کئے گئے۔ دوسری طرف گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13298 صحت یابیاں درج کی گئی۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 131 نئی ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ  8 گھنٹوں میں کم ترین تعداد ہے۔

bbb.jpg

 ہندوستان میں آج تک 192337117 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

 قومی اوسط (139374) کے مقابلے میں 21 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں  میں فی دس لاکھ افراد زیادہ ٹیسٹ کئے گئے۔

ccc.jpg

15 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں قومی اوسط کے مقابلے فی دس لاکھ افراد کم ٹیسٹ کئے گئے۔

hhh.jpg

25 جنوری 2021 صبح آٹھ بجے تک ملک گیر کووڈ-19 ویکسی نیشن مہم کے تحت1615504 مستفیدین کو ویکسین دی گئی۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 694 سیشن کے دوران 33303 افراد کو ویکسین دی گئی۔ اب تک 28614 سیشن منعقد کئے جاچکے ہیں۔

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ویکسین پانے والے مستفیدین

1

 انڈو مان ونکوبار  جزائر

2,019

2

آندھرا پردیش

1,47,030

3

ارونا چل پردیش

6,511

4

آسام

13,881

5

بہار

76,125

6

چنڈی گڑھ

1,502

7

چھتیس گڑھ

28,732

8

دادر نگر حویلی

345

9

دمن اور دیو

283

10

دہلی

25,811

11

گوا

1,561

12

گجرات

78,466

13

ہریانہ

72,204

14

ہماچل پردیش

13,544

15

جموں وکشمیر

11,647

16

جھار کھنڈ

14,806

17

کرناٹک

1,91,449

18

کیرالہ

53,529

19

لداخ

558

20

لکشدیپ

633

21

مدھیہ پردیش

38,278

22

مہاراشٹر

99,885

23

منی پور

2,319

24

میگھالیہ

2,236

25

میزورم

3,979

26

ناگا لینڈ

3,443

27

اڈیشہ

1,52,371

28

پدوچیری

1,478

29

پنجاب

31,327

30

راجستھان

93,525

31

سکم

960

32

تمل ناڈو

61,720

33

تلنگانہ

1,10,031

34

تریپورہ

14,252

35

اترپردیش

1,23,761

36

اترا کھنڈ

10,514

37

مغربی بنگال

84,505

38

دیگر

40,284

مجموعی

 اب تک صحت یابی کے معاملات کی تعداد 1.03 کروڑ(10330084) رہی ہے۔ اس کامطلب ہے صحت یابی کی شرح 96.83 فیصد رہی۔ صحت یابی کے معاملات اور فعال معاملات کے درمیان فاصلہ مسلسل بڑھ رہا ہے جس کی تعداد اس وقت 10145902 ہے۔

 صحت یابیوں کے نئے معاملات کا 79.12 فیصد 9 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں درج کیاگیا۔

کیرالہ میں ایک دن میں صحت یاب ہونے والے معاملات کی تعداد سب سے زیادہ 5173 رہی۔ جس کے بعد مہاراشٹر میں یہ تعداد 1743 ریکارڈ کی گئی۔گجرات میں روزانہ صحت یابیوں کی تعداد 704 رہی۔

eee.jpg

81.26 فیصد نئے معاملات چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سامنے آئے۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6036 نئے معامل کیرالہ میں ریکارڈ کئے گئے۔ مہاراشٹر میں نئے معاملات کی تعداد 2752 رہی۔ جبکہ کرناٹک میں 573 نئے معاملے سامنے آئے۔

fff.jpg

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ہونے والی 131 ہلاکتوں کا 80.15 فیصد سات ریاستوں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سامنے آئے۔

 مہاراشٹر میں 45 اموات درج کی گئی۔ کیرالہ اور دہلی میں  یہ تعداد  بالترتیب 20 اور 9 ریکارڈ کی گئی۔

ggg.jpg

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More