25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گھریلو ایئرلائنوں کی کارکردگی

Urdu News

نئی دہلی۔ گھریلو ایئرلائنوں کے  ذریعے  داخل کردہ ٹریفک کے اعداد و شمار  کا اگست 2017 کیلئے  تجزیہ کیا گیا  ہے۔ اس تجزیئے سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری سے اگست 2017 کے دوران گھریلو ایئر لائنوں( فضائی کمپنیوں)  کے ذریعے 754.11 لاکھ مسافروں کو لایا لے جایا گیا، جبکہ پچھلے سال اِسی عرصے کے دوران 644.68لاکھ مسافروں کو لایا لے جایا گیا تھا۔ اس اعداد و شمار سےپچھلے سال کے مقابلے 16.97 فیصد کے اضافے کا اظہار ہوتا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More