36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گروگوبند سنگھ کے پرکاش پرو پر وزیراعظم کی مبارک باد

Urdu News

نئی دلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی گروگوبند سنگھ جی کے پرکاش پرو پر مبارک باد دی ہے۔

اپنی مبارک باد کے پیغام میں وزیراعظم نےکہا کہ ہم گروگوبند سنگھ جی کے پرکاش پرو پر سر جھکاتے ہیں اور انہیں سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More