30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کھیلوں کے وزیر نے منی پور کی کھلاڑی کو طبی علاج کے لئے مالی امداد دی

Urdu News

نئی دلّی: نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) کرنل راجیہ وردھن راٹھور نے منی پور کی شمشیر زن محترمہ کالمبیا چانو کو پنڈت دین دیال اپادھیائے قومی بہبود فنڈ برائے اسپورٹس پرسنس سے ان کے طبی علاج کے لئے پانچ لاکھ روپئے منظور کئے ہیں ۔ 

محترمہ چانو مختلف النوع نسیج کی سختی کی بیماری سے دو چار ہیں اور اپنی کھیل کی سرگرمیاں جاری نہیں رکھنے کے ساتھ ساتھ نا مساعد حالات میں زندگی گزار رہی ہیں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More