24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پی ایم انڈیاکثیر لسانی ویب سائٹ اب 13زبانوں میں

Urdu News

نئی دہلی ،یکم  جنوری : وزیراعظم جناب نریندرمودی کے سرکاری ویب سائٹ  www.pmindia.gov.in  کے آسامی ومنی پور ی تراجم آج یہاں پیش کردیئے گئے ۔ اب اس  ویب سائٹ تک، آسامی ومنی پوری زبانوں میں بھی،ان دونوں ریاستوں کے باشندگان کی گذارش کے مطابق رسائی حاصل کی جاسکتی ہے ۔

          آج اس آغاز کے ساتھ ، دی پی ایم انڈیا ویب سائٹ اب انگریزی وہندی کے علاوہ گیارہ زبانوں یعنی آسامی ، بنگالی ، گجراتی ، کنّڑ، ملیالم ، منی پوری ، مراٹھی ، اڑیہ ، پنجابی ، تمل اور تیلگومیں بھی دستیاب ہے۔

          مذکورہ گیارہ لسانی ویب سائٹ تک اب درج ذیل لنکس کے ذریعہ رسائی حاصل کی جاسکتی ہے ۔

: http://www.pmindia.gov.in/asm آسامی  /

 : http://www.pmindia.gov.in/bn  بنگالی /

http://www.pmindia.gov.in/gu گجراتی /

 : http://www.pmindia.gov.in/kn  کنّڑ /

 : http://www.pmindia.gov.in/mr  مراٹھی /

http://www.pmindia.gov.in/ml ملیالم

: http://www.pmindia.gov.in/mni منی پور/

: http://www.pmindia.gov.in/ory  اڑیہ

: http://www.pmindia.gov.in/pa  پنجابی /

: http://www.pmindia.gov.in/taتمل /

http://www.pmindia.gov.in/te تیلگو

          یہ قدم وزیراعظم جناب نریندرمودی کی ان جاری کوششوں کاایک حصہ ہے جس کے تحت عوام تک رسائی حاصل کرنے اور ان کی اپنی زبانوں میں ان سے رابطہ قائم  کرنامقصود ہے ۔ توقع ہے کہ اس قدم سے، ملک کے تمام حصوں کے عوام اوروزیراعظم کے مابین ان متعدد موضوعات کے ضمن میں رابطے میں اضافہ ہوگا، جن کا تعلق ان کی فلاح وبہبود وترقیات سے ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More