40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پی ایس ایل وی ۔ سی 41 نے کامیابی کے ساتھ آئی آر این ایس ایس ۔II لانچ کیا

Urdu News

نئی دلّی: اسرو کے پولر سیٹیلائٹ لانچ وہیکل پی ایس ایل وی ۔ سی 41 نے آج اپنی 43 ویں اڑان میں سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی سینٹر سے 1425 کلو وزنی آئی آر این ایس ایس ۔ II کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ۔ پی ایس ایل وی ۔ سی 41 نے پہلے لانچ پیڈ سے طے شدہ مقررہ وقت کے مطابق صبح چار بج کر چار منٹ ( ہندوستانی وقت) پر اڑان بھری ۔

تا حال پی ایس ایلوی نے 52 ہندوستانی سیٹیلائٹ اورغیر ملکوں سے 237 کسٹمرسیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کئے ہیں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More