34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے جملہ متعلقین کے لئے جی ایس ٹی سہولیاتی سیل قائم کئے

Urdu News

نئی دہلی، پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور اس کی تنظیموں سے وابستہ متعلقین کے لئےجی ایس ٹی کے نفاذ کے تناظر میں، ایک جی ایس ٹی سہولیاتی مرکز قائم کیا گیا ہے۔ یہ جی ایس ٹی سہولیاتی سیل صنعتوں کے لئے رابطہ کے پہلے مرکز کے طور پر خدمات انجام دینے کے لئے قائم کیا گیا ہے تاکہ سبھی متعلقین کو یکم جولائی 2017 سے جی ایس ٹی کے آسان اور کامیاب نفاذ کے لئے رہنمائی اور ہر طرح کا تعاون دے سکے۔ یہ سیل درج ذیل افسروں پر مشتمل ہے۔

نمبر شمار نام عہدہ رابطہ نمبر
1 محترمہ اروشی سادھوانی سینئر ایڈوائزر، چیئرپرسن 2338 5823
2. جناب سندیپ پونڈرک جوائنٹ سکریٹری (آر) 2338 6935
3. جناب امرناتھ جوائنٹ سکریٹری (ای) 2338 1832
4. جناب آشوتوش جندل جوائنٹ سکریٹری (ایم) 2338 2418
5. محترمہ اندرانی کوشل اقتصای مشیر 2338 3753
6. جناب ایس آر مینا ڈی ڈی جی، آئی ایف ڈی 2338 9459
7. جناب اے کے سری نواسن ڈائریکٹر (ایف)، او این جی سی 2675 5008
8. جناب اے کے شرما ڈائریکٹر (ایف)، آئی او سی ایل 2626 0007
9. جناب ایس پرکائستھ ڈائریکٹر (ایف)، گیل 2618 2138

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More