26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ٹیکسٹائل سیکٹر میں روزگار پیدا کرنے اور برآمدات کے فروغ کے لیے پوسٹ جی ایس ٹی شرح کو نوٹیفائی کیا گیا

Urdu News

نئی دہلی۔ ریڈی میڈ کپڑوں اور میڈاپس کی برآمدات کو مدد بہم پہچانے کے لیے حکومت نے 24 نومبر 2017 کو حکومتی نوٹیفکیشن 14/26/2010کے ذریعے اسکیم اور ریمیشن آف دی اسٹیٹ لیویز کے تحت ریڈی میڈ کپڑوں اور میڈاپس اور کپڑوں کے لیے اے اے آر او ایس ایل کے تحت پوسٹ جی ایس ٹی شرحوں کو نوٹیفائی کیا ہے۔

آر یو ایس ایل کی پوسٹ جی ایس ٹی شرحیں کاٹن کے کپڑے کے لیے زیادہ سے زیادہ ایک اعشاریہ سات صفر فیصد، ایم ایم ایف، سلک اور اونی کپڑوں اور بلینڈس کے کپڑوں کے لیے ایک اعشاریہ دو پانچ فیصد ہیں۔ کاٹن کے میڈ اپس کے لیے زیادہ سے زیادہ پوسٹ جی ایس ٹی شرحیں دو اعشاریہ دو صفر فیصد، ایم ایم ایف اور سلک میڈ اپس کے لیے ایک اعشاریہ چار فیصد اور بلینڈس کے میڈ اپس کے لیے ایک اعشاریہ آٹھ صفر فیصد ہیں۔ جوٹ سے بنی بوریوں کی شرح صفر اعشاریہ چھ صفر ہے۔ اے اے اے آئی آر کے تحت کپڑوں کے لیے آر یو ایس ایل شرح صفر اعشاریہ چھ چھ ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More