28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ٹام الٹر کی رحلت پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

Urdu News

 نئی دہلی۔؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب ٹام الٹر کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور فلمی دنیا اور تھیئٹر میں ان کی خدمات کو یاد کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹام الٹر کے مداحوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More