32.1 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم کی ہندوستانی فضائیہ کے دن کے موقع پر نیک خواہشات

Urdu News

نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فضائیہ کے دن کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘ہندوستانی فضائیہ کے دن کے موقع پر ہمارے فضائی جنگجوؤں اور ان کے اہل خانہ کو نیک خواہشات۔ ان کا عزم اور ان کی بہادری اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہماری فضا ئیں محفوظ ہیں ۔’’

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More