23 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم کا میگھالیہ کے سابق گورنر جناب ایم ایم جیکب کی رحلت پر اظہار تعزیت

Urdu News

نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میگھالیہ کے سابق گورنر جناب ایم ایم جیکب کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘ میگھالیہ کے سابق گورنر جناب ایم ایم جیکب کے انتقال   سے دکھ ہوا ہے ۔ انہوں نے رکن پارلیمنٹ، وزیر اور گورنر کی حیثیت سے قوم کی نمایاں خدمات کی ہیں۔ انہوں نے کیرالہ کی ترقی کے لیے  بڑے پیمانے پر کام کیا ۔میں  رنج و غم کی اس گھڑی میں  ان کے خاندان اور ان کے چاہنے والوں کے ساتھ ہوں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More