30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ڈاؤ آنگ ساں سوکی اور این ایل ڈی کو انتخابی فتح کے لیے مبارک باد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میانمار کے انتخابات میں فتح کے لیے ڈاؤ آنگ ساں سوکی اور اور این ایل ڈی کو مبارک باد پیش کی۔

ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا، “ڈاؤ آنگ ساں سوکی اور این ایل ڈی کو انتخابات میں کامیابی کے لیے ڈھیروں مبارکباد۔ انتخابات کا کامیاب انعقاد میانمار میں جمہوری تبدیلی کے عمل کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کے ساتھ ہماری دوستی کے بندھن کی روایت کو مستحکم کرنے کی خاطر کام جاری رہے گا۔”

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More