37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر بیرونِ ملک آباد بھارتیوں کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر سبھی کو ، خصوصاً بیرونِ ملک آباد بھارتیوں کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر سبھی کو، خصوصاً  بیرونِ ملک آباد بھارتیوں کو مبارکباد۔ ہمارے تارکین وطن نے پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائی ہے اور مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، وہ اپنی جڑوں سے بھی وابستہ رہے۔ ہمیں ان کی حصولیابیوں پر فخر ہے۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More