33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے میانما کے فوجی طیارے کے المناک حادثےپر اظہار تاسف کیا

Urdu News

نئی دہلی،۔جون   ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے میانما کے فوجی طیارے کے المناک حادثے پر گہرے  رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے کہا :’’ مجھے میانما کے فوجی ٹرانسپورٹ طیارے  کے المناک حادثے کی خبر سے شدید تکلیف پہنچی ہے ۔ہندوستان  ا س المناک حادثے   سے ہوئے نقصان  میں راحت اور بچاؤ  کی امداد کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ۔‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More