35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا

PM remembers former Prime Minister Shri Rajiv Gandhi, on his birth anniversary
Urdu News

نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کیا ۔

‘‘ہم سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کوان کے یوم پیدائش کے موقع پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ملک کے تئیں ان کی خدمات کو یاد کرتے ہیں ’’، وزیر اعظم نے کہا ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More