40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خود مختار گولڈ بونڈ اسکیم2018-19 (سیریز VI) جاری؛ اس کی خریداری کی مدت کے دوران بونڈ کی قیمت تصفیہ کی تاریخ 12 فروری 2019 کے ساتھ 3،326 فی گرام ہو گی

Urdu News

نئی دہلی، حکومت ہند کی نوٹیفکشن نمبر F.No.4(22)-W&M/2018  اور پریس ریلیز مورخہ اکتوبر 08 ، 2018 کے مطابق خود مختار گولڈ بونڈ س 2018-19  (سیریز VI) کا آغاز  4 فروری سے 8 فروری 2019 سے ہوگا۔ اس کی خریداری کی مدت کے دوران بونڈ کی قیمت تصفیہ کی تاریخ 12 فروری 2019 کے دوران3,326  روپے فی گرام ہوگی  جس کا آر بی آئی نے یکم فروری 2019 کے اپنے پریس ریلیز  میں بھی ذکر کیا ہے ۔

حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کی مشاورت سے ان سرمایہ کاروں کی ایشو پرائز میں سے 50 روپے فی گرام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے آن لائن درخواست دی تھی اور ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کی تھی ۔ ایسے سرمایہ کاروں کے لیے گولڈ بونڈ کا ایشو پرائز 3,276  روپے فی گرام ہوگی ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More