22 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاپرینروان دیوس پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کی

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاپرینروان دیوس پرڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہا، ’’میں مہاپرینروان دیوس کے موقع پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو یاد کررہا ہوں ۔  ان کےافکار اور نظریات آج بھی لاکھوں لو گوں  کو طاقت دیتے ہیں۔  ہم سبھی  ان خوابوں کو پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں جو انھوں نے قوم کے لئے  دیکھے تھے۔ ‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More