26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم سے اردن کے شاہی ہاشمی عدالت کے سربراہ ڈاکٹر فایز طراونہ کی ملاقات

Dr. Fayez Tarawneh, Chief of The Royal Hashemite Court of Jordan calls on Prime Minister
Urdu News

نئی دہلی، 11 مارچ اردن کے شاہی ہاشمی عدالت کے سربراہ ڈاکٹر فایز طراونہ نے بروز جمعہ 10 مارچ 2017 کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

انہوں نے باہمی مصروفیات کو مستحکم کرنے کے لیے مشترکہ عہد بستگی اور اس سلسلے میں متعدد مواقع پر بات چیت کی ۔ ڈاکٹر فایز طراونہ نے مغربی ایشیاء کی صورتحال اور دہشت گردی کی لعنت پر وزیر اعظم کے ساتھ تبادلہ بھی خیال کیا اور ایک جامع بین الاقوامی رد عمل پر زور دیا ۔

ڈاکٹر فایز طراونہ نےوزیر اعظم کو اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم ابن الحسین کی جانب مبارکباد پیش کی ۔

Related posts

12 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More