35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Urdu News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ سبھی ہم وطنوں کو جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر بہت بہت مبارکباد۔ جے شری کرشن ۔ انہوں نے جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر نیک خواہشات بھی پیش کی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More