27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیرا عظم نے ڈاکٹر فارو ق عبداللہ کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Urdu News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ جی کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا‘‘ڈاکٹر عبداللہ جی کی اچھی صحت اور بیماری سے تیز ترصحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

آپ کے اور آپ کے تمام خاندان کی صحت کیلئے بھی دعا کرتا ہوں@ عبداللہ ۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More