29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم کی یوم آزادی کی تقریر میں شامل ہونے کے لیے اپنی آرا ءکااشتراک کریں

Urdu News

نئی دہلی، (@mygovindia) MyGovنے عام لوگوں سےآرا طلب کی ہیں جویوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا حصہ بن سکتی ہیں۔

وزیراعظم کے دفتر (پی آئی او)نے MyGovسے ایک ٹویٹ پوسٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا۔

“آپ کےخیالات کی ترجمانی لال قلعے کی فصیل سے  کی جائے گی۔آپ کی جو بھی آراء ہوں گی اور جو بھی خیالات آپ کے ذریعہ پیش کیے جائیں گے،15 اگست (یوم آزادی )کے موقع پر وزیراعظم نریندرمودی کے خطاب میں ان  سب نکات  کوشامل کیا جائے گا؟اپنے خیالات و آراء کو (@mygovindia) پر شیئر کریں۔”

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More