37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم کا، ساوتری بائی پھولے کو، اُن کی جینتی پر خراج عقیدت

Urdu News

نئی  دہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساوتری  بائی پھولے کو ، ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

          وزیراعظم نے کہا :’’ساوتری بائی پھولے کی جنم جینتی پر انہیں سلام !  انہوں نے سماجی  یکجہتی ، تعلیم اورخواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اپنی زندگی وقف کردی ۔سماجی بیداری کے لئے  ان کی جدوجہد ہم وطنوں کو ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More