25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے ڈاکٹر اندرا ہِری دئیش کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر انِدرا ہری دئیش کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ پیغام کیا ’’ڈاکٹر اندرا ہری دئیش جی  بہت سی سماجی خدمات کی  اہم کوششوں کی علم بردار تھیں۔ انہوں نے ایک موثر قانون ساز کی شبیہ بنائیں اور انہیں انتظامیہ کا زبردست تجربہ حاصل تھا۔  مجھے ان کے انتقال پر بہت افسوس ہے۔ میں ان کے کنبے اور حامیوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی :  وزیراعظم @narendramodi‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More