28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈ منٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر کرشنا ناگر کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

ئی دہلی، وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں  بیڈ منٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے   پر  کرشنا ناگر کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ٹوکیو پیرالمپکس میں اپنے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے  شاندار مظاہرے کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔کرشنا ناگر  کے   غیر معمولی مظاہرے  سے  ہر ایک ہندوستانی کے چہرے پر مسکراہٹ آئی ہے۔ گولڈ میڈل جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ میں  ان کے مستقبل کے لئے  نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ #Praise4Para ‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More