25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے عورتوں کے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کیلئے انجم مودگل کو مبارکباد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج  نشانے باز انجم مدگل کو مبارکباد دی ہے۔ جنہوں نے گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں عورتوں کے 50 میٹر رائفل 3پوزیشن ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مجھے عورتوں کے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کیلئے انجم مدگل پر فخر ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More