31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے تیلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو وزیراعظم کی مبارکباد، آندھرا پردیش کے عوام کے ساتھ بھی نیک خواہشات کا اظہار

Urdu News

نئی دہلی؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم قیام کے موقع پر وہاں کے  عوام کو مبارکباد دی ہے۔ زیراعظم نے آندھرا پردیش کے لوگوں کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے کہا ، ’یوم ریاست پر میں تلنگانہ کے سبھی لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آنے والے سالوں میں ریاست کے لوگوں خواہشات پوری ہو ، اس کے لیے میں دعا گو ہوں۔

میں آندھرا پردیش کے بھائیوں اور بہنوں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ میں ریاست کے لوگوں کی اچھی صحت اور خوشحالی کے لیے بھگوان سے دعا مانگتا ہوں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More