36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے بااختیار گروپوں کی میٹنگ کی صدارت کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج  ملک میں کووڈ۔19 رسپانس سرگرمیوں  کی پلاننگ اور ان کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے تشکیل کئے گئے  بااختیار گروپوں کی  ایک مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی۔

کئی ٹوئٹس میں  وزیراعظم نے لکھا کہ انہوں نے اسپتالوں کی دستیابی ،  مناسب آئسولیشن اور کوارنٹین سہولتوں کے ساتھ ساتھ  بیماری کی نگرانی ، جانچ اور  اہم دیکھ ریکھ سے متعلق تربیت  کے معاملے میں ملک گیر تیاری کا جائزہ لیا اور متعلقہ گروپوں اور افسروں کو  ہدایت بھی دی کہ وہ  تمام ضروری میڈیکل آلات  جیسے پی پی ای، ماسک، دستانوں  اور وینٹی لیٹرس کے  خاطر خواہ پروڈکشن، حصولیابی اور دستیابی کو یقینی بنائیں۔

  م ن۔ا گ۔ن ا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More