38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے آگرہ ،اترپردیش میں بس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے

Urdu News

نئیدہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر آگرہ میں  بس حادثے میں ہلاک ہونے والوں  کے لئےتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

          وزیراعظم نے کہا ہے :’’  آگرہ ،اترپردیش  میں بس حادثے پر مجھے بے حد صدمہ ہوا ہے ۔ میں اُن لوگوں  کے کنبوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ،جو اس حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔  میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں ۔ریاستی حکومت اور مقامی انتظامیہ  متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کررہی ہے۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More