27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے آزمودہ کار اداکار ششی کپور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آزمودہ کار ششی کپور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ‘‘ ششی کپور کی اداکاری کا تنوع ان کی  فلموں اور یہاں تک کہ تھیٹر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔  انہوں نے  بڑی لگن کے ساتھ اس تنوع کو فروغ دیا۔   ان کی  شاندار  اداکاری کو   آنے والی نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔   مجھے  ان کے انتقال سے بڑا صدمہ پہنچا ہے۔    ان کے افراد خاندان اور  شائقین  کے لئے  میری طرف سے  تعزیت  کا اظہار ہے’’۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More