23 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے اونم کے موقعےپر کیرالہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

Urdu News

نئیدہلی؛  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے مقدس موقعے پر  کیرالہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا، ’ایشور کرے، اونم کا یہ مقدس تہوار کیرالہ کے عوام کو ان مصیبتوں کو برداشت کرنے کی مزید قوت عطا کرے جن کامقابلہ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ کر رہے ہیں۔ پورا ملک کیرالہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے اور کیرالہ کے عوام کی خوشی اور خوشحالی کے لیے دعا کر رہاہے۔‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More