40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نائب صدر جمہوریہ نے رکشا بندھن کے موقعہ پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی

Urdu News

نئیدہلی؛ نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے رکشا بندھن کے موقعہ پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک پیغام میں انہوں کہا کہ پوری دنیا میں رکشا بندھن کا تہوار منایا جاتا ہے جو بھائیوں اور بہنوں کے درمیان پیار اور محبت کے مضبوط بندھن کی یقین دہانی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار ہمارے سماج میں خواتین کو روایتی طور پر دیئے گئے اعلیٰ مقام کو بھی مکمل کرتا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More